سعودی عرب کی124 اہم دفاعی رپورٹس ایران کے ہاتھ لگ گئیں

ریاض(نیوز لائن)سعودی عرب کی 124اہم خفیہ رپورٹس ایران کے ہاتھ لگنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ کام سعودی دارالحکومت میں سرگرم بتیس جاسوسوں پر مشتمل سیل نے کیا۔ ایران کیلئے جاسوسی کرنے والے اس انٹیلی جنس گروپ میں متعدد اہم شخصیات اور سعودیہ کے معززین شامل تھے۔نیوز لائن کے مطابق جاسوس نیٹ ورک نے یہ کام سال 2014سے 2015کے درمیان کیا۔ ایران کے ہاتھ لگنے والی رپورٹس میں سعودی عرب کے دفاع اور سکیورٹی کے حوالے سے اہم دستاویزات اور ڈیٹا شامل ہے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اس…

Read More