شہباز شریف بھی منی لانڈرنگ میں ملوث

اسلام آباد (نیوزلائن)شہباز شریف بھی منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں ان کیخلاف عدالت میں ثبوت دیں گے: جہانگیر ترین۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کا معاملہ جیسے جیسے معاملہ آگے بڑھے گا شریف خاندان کی مزید کرپشن سامنے آئے گی۔ نواز شریف‫ کے تضاد عدالت میں لے کر آئے ہیں۔ عدالت میں قطری ‫شہزادے کا کردار سامنے لائے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی نوزشریف سے ٹیلی فونک گفتگو کی بات وزیراعظم ہاؤس سے نکلی جس سے دنیا بھر میں پاکستان کی جگ…

Read More