شہباز شریف نے ناکامی غلطی اعتراف کر لیا

لاہور(نیوزلائن) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے اعتراف کیا ہے کہ جعلی ادویات کا دھندہ جاری رہنا انتظامیہ کی ناکامی ہے۔لاہور میں جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف کارروائی کے حوالےسے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ غیر معیاری دواؤں سے جن لوگوں کی جان گئی ہرحکومت کو اس کا حساب دینا ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ :جعلی ادویات بنانے والوں کا خاتمہ سب کی ذمے داری ہے، جعلی ادویات کا دھندہ جاری رہنا انتظامیہ کی ناکامی ہے۔شہباز شریف نے کہا ہے کہ…

Read More