شیخ رشید نے سیا ست چھو ڑ کر پروگرام کر نے کا معاہدہ کر لیا

اسلام آباد(نیوزلائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نےنیوز چینل پر بھاری معاوضے پر پروگرام کرنے کا معاہدہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد جن کو ماضی میں بھی دو نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے 50لاکھ کے عوض پروگرام کرنے کی پیشکش کی گئی تھی جسےا نہوں نے اس وقت قبول نہیں کیا تھا تاہم اب حال ہی میں پابندیوں کے بعد نشریات شروع کرنیوالے نیو چینل نے انہیںاس سے زیادہ معاوضےکیساتھ گھر اور گاڑی کی بھی پیشکش کی جسے انہوں نے قبول کر لیا…

Read More