صدام حسین زندہ : داعش کی قیادت کر رہے ہیں

بغداد(نیوزلائن)پوری دنیا جانتی ہے کہ 2006ءمیں صدام حسین کو پھانسی دے دی گئی تھی، عراق کے سرکاری ٹی وی نے وہ مناظر نشر کیے تھے جن میں صدام حسین کو ایک بلڈنگ میں پھانسی گھاٹ کی طرف لیجایا جا رہا تھا ، تاہم ٹی وی نے صدام حسین کی پھانسی نہیں دکھائی تھی۔ بعد ازاں ان کی کفن میں لپٹی میت کی تصاویر نشر کی گئیں۔ ان تمام مناظر کے باوجود جو دکھائے گئے بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ صدام حسین کو پھانسی نہیں دی گئی تھی اور وہ…

Read More