عالمی تعلیمی درجہ بندی میں سنگا پورسرفہرست

سنگاپور (نیوزلائن)ریاضی اور سائنس کے پرائمری اور سکینڈری سطح پر ہونے والے بین الاقوامی امتحانوں میں سنگاپور 57 ممالک میں سرِفہرست ہے۔شمالی آئرلینڈ کے طلبا چھٹے نمبر پر ہیں جو کہ یورپی ممالک میں پہلی پوزیشن بنتی ہے۔لیکن برطانیہ کی پوزیشن چار سال پہلے کی سطح پر جوں کی توں برقرار ہے۔بین الاقوامی فہرست میں مشرقی ایشیا کے ممالک جیسا کہ جنوبی کوریا اور جاپان سرِ فہرست ہیں۔خیال رہے کہ دنیا کے 57 ممالک میں نو سے دس اور 13 سے 14 سال کی عمر کے چھ لاکھ سے زیادہ…

Read More