عیدی مہم‘ لاغر اوربیمار جانوروں کا گوشت فروخت کرنے کی تیاریاں

فیصل آباد (افضال احمد تتلا) عید پے عیدی کمانے میں قصاب بھی نمبر لے گئے فیصل آباد کے نواح میں لاغر اور بیمار جانوروں کا گوشت فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ عید کے موقع ذبح خانوں کی بجائے قصابوں نے خود سے ہی جانوروں کو ذبح کرنا شروع کردیا ہے جس میں صحت مند جانوروں کے ساتھ ساتھ بیمار اور لاغر جانور بھی ذبح کیے جارہے ایسے جانوروں کا گوشت انسانی غذائیت کے لیے موزوں نہیں ہے مگر انتظامہ نے ان عناصر کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے آنکھیں…

Read More