لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی پاکستان ہجرت

ینگون(نیوزلائن) ایشیائی ملک برما میں بسنے والے روہنگیا مسلمانوں پر ریاستی حکومت ،فوج اور پولس نے مظالم کے پہاڑ ڈھا دیے ہیں۔ ایسے میں یہ مسلمان دیگر ممالک کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں لیکن ان کے ہمسایوں بھارت اور بنگلہ دیش نے ان کے لیے دروازے بند کر رکھے ہیں اور اپنی طرف آنے والے ان مظلوم مسلمانوں کو واپس موت کی طرف دھکیل دیتے ہیں۔ پاکستان اگرچہ میانمار کا ہمسایہ ملک نہیں اور روہنگیا مسلمانوں کا یہاں تک پہنچنا بہت دشوار ہے لیکن اس کے…

Read More