محمد عامر اور ٹیم مینجمنٹ میں کوئی اختلافات نہیں: پی سی بی

لاہور (نیوزلائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے میڈیا میں گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے کہ فاسٹ بائولر محمد عامر کو بیان بازی پر وارننگ جاری کی گئی ہے۔ پی سی بی کے مطابق محمد عامر کو وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ میڈیا میں آنے والی ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ ڈراپ کیچز کے حوالے سے محمد عامر کے بیان پر ٹیم منیجمنٹ ناراض ہے۔ محمد عامر اور ٹیم مینجمنٹ میں کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ محمد عامر نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ یہ بات…

Read More