موسم سرما : جلد کو صحت مند رکھنے کے نسخے

بدلتے موسموں اور حالات کے باوجود صاف اور دمکتی رنگت ہر کسی کا خواب ہوتا ہے۔ اب جبکہ سردیوں کی آمد ہو چکی، یعنی خشک اور بے جان جلد کے دن آ گئے ہیں۔ ان دنوں میں بہتر لوشن، کریموں، موئسچرائزر، فیس واش اور دیگر چیزوں کے استعمال کے مشورے تو عام ہوتے ہیں لیکن کچھ عادات ایسی ہیں، جنہیں اپنا کر آپ اپنی رنگت کو اس موسم میں بھی بہتر بنا سکتے ہیں، جیسا کہ خوب پانی پئیں: اپنی جلد پر ایک عنایت کریں، اسے پانی دیں۔ جب جسم…

Read More