نئی دہلی میں امریکی خاتون سیاح کا گینگ ریپ

نئی دہلی(نیوز لائن)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک انڈین گائیڈ نے اپنے چار دیگر ساتھیوں سے مل کر امریکی خاتون سیاح کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔دہلی پولیس نے شہر کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ہونیوالی گینگ ریپ کی واردات کی انکوائری شروع کر دی ہے۔ پولیس کو اس جرم کی اطلاع خود اس خاتون نے دی۔نیوز لائن کے مطابق امریکی خاتون کا بھارتی دارالحکومت میں گینگ ریپ اس سال اس کے دورہء بھارت کے دوران کیا گیا اور یہ واقعہ بھارت میں جنسی جرائم کے اس سلسلے…

Read More