نواز‘ٹرمپ ٹیلی فونک گفتگو پراسرار رخ اختیار کر گئی

اسلام آباد(نیوزلائن)امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عملے کی جانب سے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی وضاحت اور گفتگو کا مختلف متعن سامنے آنے کے بعد سے پاکستان نے چپ سادھ لی ہے۔بی بی سی سے بات کرتے ہوئے پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریہ نے اس پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔ان کا کہنا تھا ’ہمارے پاس ان (ٹرمپ کے انتقال اقتدار کے عملے ) کی جانب سے کوئی بیان نہیں آیا ہے اس لیے میں اس پر…

Read More