نواز شریف کیخلاف اپوزیشن کا گرینڈ الائنس تشکیل دینے کی تیاری

اسلام آباد (نیوزلائن) حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتیں ایک مرتبہ پھر متحرک، 19 دسمبر کو دوبئی میں تمام اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہو رہا ہے۔ جس کی میزبانی پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرین کرے گی۔ سیاسی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری دوبئی میں حکومت مخالف جماعتوں کا ایک اجلاس مرتب کر رہے ہیں، جس کے لئے تمام اپوزیشن جماعتوں سے اندرون خانہ رابطے شروع ہو چکے ہیں اور تمام اپوزیشن جماعتوں نے اجلاس میں شرکت کی یقین دہانی بھی کرا…

Read More