وزیراعظم کا ٹرمپ کو فون ۔۔۔۔۔ اندھی نفرتیں اور عقیدتیں

گزشتہ بدھ کے روز کسی وقت پاکستان کے وزیراعظم نے نومنتخب امریکی صدر کو فون کیا۔ موصوف کی حیران کن جیت کے کئی دن گزر جانے کے بعد یہ فون کیوں اور کیسے ممکن ہوا۔ اس سوال کا جواب میرے کسی رپورٹر دوست نے ڈھونڈنے کی کوشش ہی نہیں کی۔ صحافت ان دنوں حقائق کی تلا ش میں ویسے بھی وقت ضائع نہیں کرتی۔ اندھی نفرتوں اورعقیدتوں میں بٹے ہمارے لوگوں کے دلوں میں موجود تعصبات کو بڑھاوا دینے کے لئے دلائل گھڑتی ہے۔ نواز شریف کی اندھی نفرت میں…

Read More