ڈاکٹرز مافیا ہر اخلاقیات سے عاری ہو گیا: مریضوں کی زندگی سے کھیلنے لگے

لاہور (نیوزلائن) احتجاج کے نام پرڈاکٹرز نے تمام پیشہ وارانہ و سماجی اخلاقیات پس پشت ڈال دیں اور مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگا دی ہیں۔ ہسپتالوں میں او پی ڈی کے علاوہ ایمرجنسی میں ڈیوٹی کو بھی نظر انداز کر کے احتجاج میں شامل ہو رہے ہیں۔ ڈاکٹرز کے احتجاج کے دوران ٹریفک جام سے پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی۔ فیصل آباد‘ لاہور‘ ملتان اور دیگر شہروں میں ٹریفک جام میں پھنسے شہریوں کے ڈاکٹرز سے جھگڑے‘ حکومت سے ڈاکٹرز کے خلاف…

Read More