گولڈ برگ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد بروک لیسنر کو شکست دیدی

 بارہ سال بعد رنگ میں واپس آنے والے نامور ریسلر گولڈ برگ نے تاریخی میچ میں اپنے حریف بروک لیسنر کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ کینیڈا کے ایئر کینیڈا سینٹر میں ہونے والا مقابلہ دیکھنے کے لئے پویلین کھچا کھچ تماشائیوں سے بھرا تھا۔ 12 سال بعد رنگ میں واپسی کرنے والے گولڈ برگ یکطرفہ مقابلہ جیتنے کے حوالے سے مشہور ہیں اور انہوں نے اپنی روش برقرار رکھی اور 2 منٹ سے بھی کم وقت میں بروک لیسنر کو چت کر کے مقابلہ اپنے نام کیا۔…

Read More