ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرگئی

لندن(نیوزلائن) مشہور طبّی تحقیقی جریدے ’’دی لینسٹ‘‘ میں شائع ہونے والی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2015 کے اختتام تک دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر (ہائپرٹینشن) کے مریضوں کی تعداد 110 کروڑ تک جاپہنچی ہے جو اس وقت عالمی آبادی کا تقریباً 16 فیصد ہے۔ چالیس سال پر محیط اس جائزے میں بتایا گیا ہے کہ 1975 میں ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی عالمی تعداد 59 کروڑ 40 لاکھ (594 ملین) تھی جو 2015 تک بڑھ کر 1.1 ارب (110 کروڑ یا 1100 ملین)…

Read More