نوازشریف اور مریم وطن واپس پہنچتے ہی ایئرپورٹ سے گرفتار

لاہور(نیوزلائن )احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو قومی احتساب بیورو (نیب ) کی ٹیم نے لندن سے وطن واپس پہنچتے ہی لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا، نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کو سخت سکیورٹی میں ائیر پورٹ سے ہی خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ،نواز شریف کے ہمراہ آنے والوں نے مبینہ طو رپر معمولی مزاحمت بھی کی ۔نیوزلائن کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد…

Read More

توہین آمیز مواد کی اشاعت میں ملوث 2افراد گرفتار

اسلام آباد (نیوزلائن) توہین آمیز مواد کی اشاعت میں ملوث 2افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ نیوزلائن کے مطابق چوہدری نثار کے خصوصی حکم پر حساس اداروں نے گستاخانہ مواد کی اشاعت میں ملوث 2افرا د ، ایاز نظامی اور رانا نعمان کو گرفتار کیا ہے ۔ حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق یہ دونوں افراد ہالینڈ ، برطانیہ ، کینیڈا اور امریکہ سے رابطے میں تھے اور انہیں ان ممالک سے ٹیکنیکل مدد بھی فراہم کی جا رہی تھی ۔ ان افراد کے پاس سے ہالینڈ کی سم…

Read More