آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 92 رنز سے شکست دےدی

برسبین(نیوزلائن)آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 92 رنز سے شکست دیکرپانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ برسبین کے وولن گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم 42 ویں اوور میں 176 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز اظہر علی اور شرجیل خان نے کیا اور دونوں بلے بازوں نے محتاط انداز سے کھیلتے ہوئے ٹیم کا اسکور 38 رنز تک پہنچایا تھا کہ شرجیل خان…

Read More

میلبورن ٹیسٹ، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

  میلبورن (نیوزلائن) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج میلبورن میں کھیلا جا رہا ہے۔ بڑے معرکے کے لیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ راحت علی کی جگہ سہیل خان کو قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ پہلا ٹیسٹ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی آؤٹ آف فارم بلے باز نک میڈنسن کو صلاحیتوں کے اظہار کا ایک اور موقع دیا گیا پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 126…

Read More

برسبین ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 39 رنز سے ہرا دیا

برسبین (نیوزلائن)قومی ٹیم 490 رنز کے تعاقب میں 450 رنز پر ڈھیر ، اسد شفیق کی 137 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز بھی قومی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 39 رنز سے ہرا دیا ، قومی کرکٹ ٹیم 490 رنز کے تعاقب میں 450 رنز پر ڈھیر ہوگئی ، آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 429 رنز بنائے جس کے جواب میں قومی ٹیم نے 142 پر ہمت ہار دی ، دوسری اننگز میں آسٹریلیا کی ٹیم نے 202 رنز 5 کھلاڑی…

Read More

برسبین ٹیسٹ: اسد شفیق پاکستان کی ڈوبتی ناؤ پار لگانے کیلئے کوشاں

سڈنی (نیوز لائن)آسٹریلیا کے خلاف عمدہ سنچری کی بدولت اسد شفیق نے سر گیری سوبرز کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔اسد شفیق جب وکٹ پر آئے تو مصباح الحق پویلین لوٹ چکے تھے تاہم جلد ہی یونس خان کی اننگز بھی تمام ہوئی لیکن اس بحرانی صورتحال میں بھی انہوں نے ہمت نہ ہاری اور ٹیل اینڈرز کے ساتھ مل کر میچ کے چوتھے دن شاندار سنچری اسکور کی۔یہ ان کی چھٹے نمبر پر کھیلتے ہوئے نویں سنچری ہے جس کے ساتھ ہی انہوں نے ویسٹ انڈیز کے سر…

Read More

عامر کی تباہ کن باؤلنگ‘ آسٹریلیا پر دھاک بٹھا دی

کیرنز: (نیوزلائن) کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف محمد عامر نے تباہ کن باؤلنگ سے 3 شکار کرے دھاک بٹھا دی۔ پاکستانی 208 رنز کے جواب میں میزبان ٹیم نے چار وکٹ پر تین رنز بنا لیے۔ نیوزلائن کے مطابق تین روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ٹوٹل کو 208 تک پہنچایا۔ یونس خان 54 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ سرفراز احمد 39 جبکہ کپتان مصباح الحق ٹوٹل میں صرف 20 رنز کا اضافہ کر سکے۔ جواب میں پاکستان نے خطرناک باؤلنگ اٹیک سے…

Read More