دنیا تبدیلی جبکہ پاکستان جمود کی زد میں

یورپ اور امریکہ میں تبدیلی کی ہوائیں چل رہی ہیں۔برطانیہ میں بریگزٹ کوئی معمولی واقعہ نہ تھا۔ ٹرمپ کی کامیابی امریکی سیاست کے مرکزی دھارے سے عوام کے غیر مطمئن ہونے کی غمازی کرتی ہے۔ اور اب اٹلی میں ریفرنڈم، جس میں وزیر اعظم، ماتیو رینزی ایک بڑے مارجن سے ہارگئے، چنانچہ اُنہیں اعلان کرناپڑا کہ وہ اقتدار سے الگ ہورہے ہیں۔ یورپ بھر کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں، خاص طور پر فرانس کی نیشنل فرنٹ، جو یورپی یونین اور مہاجرین کی آمد کی مخالف ہے، حالات کے دھارے…

Read More

دولت مگر خوشی کا قحط

جنرل راحیل شریف کی موجودگی ان کیلئے سوہان ِروح تھی ،اُن کے قدکاٹھ اور عوامی مقبولیت کے سامنے یہ پستہ قامت اور غیر موثر دکھائی دیتے تھے ۔ لہذا اقتدار کا دسترخوان کانٹوں کی سیج بن چکا تھا ۔ تیسری مدت کی وزارت ِ عظمیٰ کے مشروب میں تلخی گھل چکی تھی ۔ اب جنرل صاحب کی روانگی پر خوشی کے شادیانے نہیں تو بھی چہرے پر طمانیت کی طرب انگیزی نمایاں ہوتی، فتح کادلپذیر احساس جاگزیں ہوتا ، اقتدار کی تمکنت لہجے سے کھنکتی، صبر کا میٹھا پھل حلاوت…

Read More

وہ معجزہ جو ہونہ سکا

ہم میں سے کچھ، یقینی طور پر تو نہیں کہہ سکتا ہے کہ کتنے، لیکن اچھی خاص تعداد میں احباب بشمول ہر آن معجزوں کے منتظر ریٹائرڈ افسران کی بٹالین، بہت بےتابی سے اکتوبر کے اختتام اور نومبر کے آغاز پر کچھ نہ کچھ ہونے کی امید کررہے تھے۔ دارالحکومت کی طرف مارچ کو ہم نے ایک ایسا عامل سمجھا جو بہت سے معاملات کو متحرک کردے گا،لیکن جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں، وہ میسولینی کے روم کی طرف مارچ جیسا نہ نکلاجب اُس کی فاشسٹ پارٹی نے اقتدار…

Read More