بھارتی فلم انڈسٹری پر غیرملکی فنکاروں کا راج

ممبئی(نیوزلائن)بھارتی فلم انڈسٹری ”بالی وڈ“ پر زیادہ تر ایسے فنکار حکمرانی کر رہے ہیں جو کہ بھارتی شہری ہی نہیں ہیں یا وہ بھارتی شہریت ترک اور ترک سکونت کرکے بھارت سے باہر جا چکے ہیں۔غیرملکی ہونے کے باوجود ان فنکاروں کی پہچان بھارت اور بھارتی فلم انڈسٹری ہی بنی ایسے فنکاروں میں سر فہرست نام دپیکا پڈکون کا ہے۔ 2007 میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’اوم شانتی اوم‘‘ سے بھارتی فلم نگری میں قدم رکھنے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی پہلی ہی فلم…

Read More

بھارتی ڈائریکٹر کا فلموں میں کام کیلئے رات ساتھ گزارنے کا مطالبہ

بھارتی ماڈل و اداکارہ امن سندھو نے فلموں میں کام دینے کے بدلے غیر اخلاقی کام کرنے پر مجبور کرنے والے جعلی ہدایتکار دیپک مشرا کو سرعام تھپڑ رسید کردیئے اور ویڈیو بنا کرسوشل میڈیا پر جاری کردی۔ بالی ووڈ میں اداکاراؤں اور ماڈلز کو فلموں میں کام کا جھانسہ دے کر جسم فروشی پر مجبور کرناعام سی بات ہوتی جارہی ہے اور نامور اداکاراؤں کو بھی متعدد بار ہدایتکاروں اور فلمسازوں کی جانب سے دھمکایا گیا ہے جس کا برملا اعتراف اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی کیا ہے لیکن…

Read More

مارشل آرٹ کےماہر فنکار

مارشل آرٹ لڑائی کا ایک ایسا حیرت انگیز فن ہے جسے فلمی دنیا سے وابستہ ہر ایکٹر اپنانے کا خواہش مند ہوتا ہے۔ بنیادی طور پر جوڈو کراٹے، جسے بروس لی نے بین الاقوامی سطح پر شہرت دی، بالکل اسی طرح مارشل آرٹ کا فن بھی چین سے آیا جہاں کم وبیش ہر فلم میں اس کے ماہر نظر آتے ہیں۔ اکشے کمار: اکشے کمار کو خطروں کا کھلاڑی کہا جاتا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وہ مارشل آرٹ کے حوالے سے انتہائی جذباتی اور جنونی ہیں۔…

Read More

ایشوریہ اور رنبیر کے ہاٹ سینز پر قینچی

خبر ہے کہ انڈین سینسر بورڈ نے فلم ‘اے دل ہے مشکل’ سے رنبیر کپور اور ایشوریہ رائے کے درمیان ہاٹ سینز نکالنے کے بعد فلم کو سرٹفکیٹ جاری کر دیا لیکن دھرما پروڈکشن نے اس بات سے انکار کیا ہے۔ کیونکہ یہ خبر انکی پروموشن سٹریٹجی کے خلاف جاتی ہے۔فلم میں فواد خان کی موجودگی سے زیادہ لوگ رنبیر اور ایشوریہ کی ہاٹ کیمسٹری دیکھنے کے لیے بیتاب ہیں۔ ایک تو ویسے ہی یہ فلم مشکلوں سے دوچار ہے۔انڈیا پاکستان میں سرحد پر کشیدگی کے بعد فواد کو نکالنے…

Read More