پشاور: بم پھٹنے سے تین ایف سی اہلکار شہید ، چار زخمی

پشاورمیں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے تین ایف سی اہلکار شہید اور چار زخمی ہو گئے ۔ دھماکہ خیز مواد بشیر آباد میں سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا ۔ ایف سی اہلکاروں کی گاڑی جیسے ہی قریب پہنچی زوردار دھماکہ ہو گیا جس میں تین ایف سی اہلکار شہید اور چار زخمی ہو گئے ۔ دھماکے سے قریب کھڑا رکشہ بھی تباہ ہو گیا۔ دھماکے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔…

Read More

حب: درگاہ شاہ نورانی میں دھماکا70 جاں بحق , 100 زخمی

حب: درگاہ شاہ نورانی میں دھماکے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ کراچی سے 150 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل حب میں واقع درگاہ شاہ نورانی میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے ہیں۔ درگاہ شاہ نورانی میں سالانہ میلہ جاری تھا کہ اس دوران مزار کے احاطے میں…

Read More