کپاس کو کیڑوں سے بچانے کیلئے کسانوں کو ہدایات جاری

فیصل آباد(نیوزلائن)ڈائریکٹر زراعت چوہدری عبدالحمید نے کپاس کے کاشتکاروں سے کہاہے کہ وہ فصل کو گلابی سنڈی اور سفید مکھی کے حملہ سے بچانے کے لئے محکمہ زراعت کی جاری کردہ ہدایات پر عمل پیرا ہوں تاکہ بھرپور پیداوار حاصل کی جاسکے۔ان کا کہنا تھا کہ کپاس کی آخری چنائی کے بعد متاثرہ ٹینڈروں کی تلفی کے لئے کھیت میں بھیڑ بکریاں چرائیں اور باقی ماندہ ٹینڈوں،پتری کو اکٹھا کرکے تلف کردیں۔ کپاس کی جھڑیاں کاٹنے کے بعد کھیتوں میں ہل چلائیں تاکہ ان میں موجود گلابی سنڈی کے پیوپے…

Read More

کاٹن بیلز کی تعداد 10 فیصد اضافے سے 87 لاکھ ہوگئی

گزشتہ سال کے مقابلے رواں سیزن اب تک کاٹن بیلز کی تعداد 10 فیصد اضافے سے 87 لاکھ بیلز تک پہنچ چکی ہے ۔ کاٹن جنرز کے مطابق کپاس کی پیداوار میں گزشتہ سال کے مقابلے بہتری دیکھی جا رہی ہے جس کی وجہ سے جننگ فیکٹریوں میں کاٹن بیلز کی تیاری کی رفتار بھی بڑھ رہی ہے تیار کردہ کاٹن بیلز میں 65 لاکھ گانٹھیں تو مقامی ٹیکسٹائل ملوں نے جبکہ ایک لاکھ 55 ہزار بیلز ایکسپورٹ کر دی گئی ہیں ۔ کپاس کی فی من قیمت بھی گزشتہ…

Read More