طیارہ حادثہ: چیئرمین پی آئی اے انسانی غلطی تسلیم کرنے کو تیار نہیں

 اسلام آباد(نیوز لائن)چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل یہ ماننے کو تیار نہیں ہیں کہ حادثے کاشکارہونیوالے طیارے میں کوئی خرابی تھی، دنیا بھر میں بند ہوتے جاتے اے ٹی آر طیاروں کو مسلسل زیر استعمال رکھنا بھی ان کے نزدیک کوئی مسئلہ نہیں۔ کہتے ہیں کہ پی آئی اے کے پاس گیارہ جبکہ دنیابھرمیں ہزاروں اے ٹی آرطیارے فعال ہیں،حادثے میں انسانی غلطی کاامکان نہیں ایساممکن نہیں کہ کسی خرابی کے باوجود طیارے کو پرواز کی اجازت دی جائے،حادثے میں طیارے میں سوار عملے سمیت تمام48 افراد جاں بحق…

Read More

تباہ ہونیوالا طیارہ اڑنے کے قابل نہیں تھا‘ نجی ٹی وی کا ہولناک انکشاف

چترال (نیوزلائن) پی آئی اے کا طیارہ پی کے 661 حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے جس میں 47 افراد سوار تھے تاہم اب ایک نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ اڑنے کے قابل ہی نہیں تھا۔ نجی ٹی وی اب تک نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پی آئی اے کا طیارہ پی کے 661 چترال سے 47 مسافروں کو لے کر اسلام آباد کیلئے اڑا تھا لیکن انجینئرز نے اس طیارے کو کلیئرنس نہیں…

Read More

پی آئی اے کے تباہ ہونیوالے طیارے کے مسافروں کی لسٹ جاری

پی آئی اے کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کے مسافروں کی لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ جنید جمشید کے اہل خانہ سمیت طیارے میں موجود ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے بد قسمت طیارے میں 9 خواتین 31مردوں اور دو شیر خوار بچوں اور عملے کے پانچ ارکان سمیت 47افراد سوار تھے۔انتظامیہ کی جانب سے جاری کر دہ فہرست کے مطابق طیارے کے مسافروں میں عابد قیصر ٗ احسن ٗ احترام الحق عائشہ ٗ اکبر علی ٗ اختر محمود ٗ…

Read More

پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ‘ 47مسافر سوار تھے

ایبٹ آباد(نیوزلائن)چترال سے اسلام آباد جانے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ حویلیاں کے قریب پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں معروف نعت خواں جنید جمشید بھی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سوار تھے۔ نیوزلائن کے مطابق چترال سے اسلام آباد جانے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ پی کے 661 ایبٹ آباد میں حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے کے انجن میں خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا جب کہ طیارے کے پائلٹ صالح جنجوعہ اور احمد جنجوعہ…

Read More