بلڈ گروپس مختلف کیوں ہوتے ہیں؟

ہماری دنیا میں انسانوں کے مختلف بلڈ گروپس ہوتے ہیں، یعنی خون کے بنیادی عناصر تو یکساں ہوتے ہیں مگر اس میں کچھ مختلف چیزیں انہیں چار گروپس میں تقسیم کرتی ہیں۔ سائنسدان ابھی تک یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آخر انسانوں کے اتنے بلڈ گروپس کیوں ہیں؟ مگر ان مختلف گروپس کا خیال نہ رکھنا جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔ سائنسدانوں کے خیال میں یہ بلڈ گروپس لاکھوں برسوں سے انسانی جسم کا حصہ ہیں مگر ڈاکٹرز کو اس بارے میں 116 سال پہلے علم ہوا…

Read More