مصر:مسجد میں دھماکے اور فائرنگ‘ 235 افراد جاں بحق

قاہرہ: (دنیا نیوز)مصر کے صحرائے سنا میں ایک مسجد کے اندر دھماکے اور فائرنگ سے جاں بحق کی تعداد 235 ہو گئی جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگ نماز جمعہ کی آدائیگی میں مصروف تھے۔ دھماکے کے بعد نقاب پوش افراد مسجد میں گھس گئے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس سے کم از کم 54افراد موقع پر ہی جان بحق ہوگئے۔ حکام کے مطابق 75 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں مرنے والوں کی تعداد 235 تک پہنچ…

Read More

حکمرانوں کے جاہ و جبروت کی نشانی‘ زمانے کی ناقدری کا شکار

اہراموں کی تعمیر پُرانی بادشاہت کے دور میں منظر عام پر آئی تھی (2613 قبل از مسیح)۔ یہ تیسرے شاہی سلسلے کا فرعون ڈجوسر تھا جس نے پتھروں سے اہرام تعمیر کروایا اور اس نے اہرام کی دیواروں کو سیڑھیوں کی شکل میں ترتیب دیا۔ یہ دیواریں 60 میٹر (196.8 فٹ) بلند تھیں۔ تیسرے شاہی سلسلے کے فرعون سنی فیرو نے بھی مخروطی شکل کا مقبرہ تعمیر کروایا۔ اسی فرعون نے اہرام کے نظریے کو نئی طرز عطا کی اور اس کی سیڑھیوں کو پُر کرتے ہوئے اسے ہموار مخروطی…

Read More