حکمرانوں کے جاہ و جبروت کی نشانی‘ زمانے کی ناقدری کا شکار

اہراموں کی تعمیر پُرانی بادشاہت کے دور میں منظر عام پر آئی تھی (2613 قبل از مسیح)۔ یہ تیسرے شاہی سلسلے کا فرعون ڈجوسر تھا جس نے پتھروں سے اہرام تعمیر کروایا اور اس نے اہرام کی دیواروں کو سیڑھیوں کی شکل میں ترتیب دیا۔ یہ دیواریں 60 میٹر (196.8 فٹ) بلند تھیں۔ تیسرے شاہی سلسلے کے فرعون سنی فیرو نے بھی مخروطی شکل کا مقبرہ تعمیر کروایا۔ اسی فرعون نے اہرام کے نظریے کو نئی طرز عطا کی اور اس کی سیڑھیوں کو پُر کرتے ہوئے اسے ہموار مخروطی…

Read More

ناموں پر پابندی‘ نام رکھنا والدین نہیں حکومت کی ذمہ داری

بچے کی پیدائش پر نام رکھنا اب ایک باقاعدہ تحقیق طلب کام بن چکا ہے۔ نومولود آتے ہی ننھیال اور ددھیال کے درمیان فٹ بال بن جاتا ہے، جن کا اصرار ہوتا ہے کہ نام ان کی پسند کا رکھا جائے، لیکن کچھ نام ایسے ہوتے ہیں، جو کوئی نہیں رکھتا۔ پاکستان میں گو کہ قانونی طور پر کسی نام کے رکھنے پر کوئی پابندی نہیں، لیکن تاریخی پس منظر کی وجہ سے چند ناموں کا بلیک آؤٹ ہے، لیکن کئی ممالک ایسے ہیں کہ جہاں چند ناموں کے رکھنے…

Read More

مسلمان امریکہ کی چوتھی بڑی آبادی

اسلام امریکہ کا تیسرا بڑا مذہب اور مسلمان امریکہ کی چوتھی بڑی آبادی ہے ۔ سنسس بیورو کے اعداد و شمار کے مطابق کل امریکی آبادی کا ایک فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہے ۔ جو لگ بھگ 33 لاکھ بنتے ہیں تاہم مسلمان تنظیموں کے مطابق اصل تعداد 70 لاکھ سے بھی زائد ہیں ۔ اگر بات کریں نیویارک کی ہی تو صرف نیویارک سٹی میں ہی 8 سے دس لاکھ مسلمان آباد ہیں ۔ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق سٹی میں کل رجسٹرڈ مسلمان ووٹروں کی تعداد 8 لاکھ…

Read More

مار کھانے پر سزا:مارنے والے کو انعام

ایک شخص مدتوں کا بیمار زندگی سے لاچار و بیزار طبیب کے پاس گیا اور کہنے لگا جناب مجھے کوئی دوا دیں تاکہ صحت پائوں اور آپ کی جان و مال کو دعائیں دوں۔ طبیب نے نبض پر انگلیاں رکھیں اورسمجھ گیا کہ اس کے بدن سے جان نکل چکی ہے اب محض چلتی پھرتی لاش ہے۔ صحت کی امید زرہ برابر نہیں۔ دوا دارو کر کے مفت میں اس غریب کو اور ہلکان کرنا ہے لہذا اس نے کہا میاں تم یہ سب دوا دارو ایک قلم موقوف کرو…

Read More

کثرت ازواج ، سعودی مرد سبقت لے گئ

سعودی عرب کے جنرل ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں ایک سے زاید شادیاں کرنے والے شہریوں کے اعداد وشمار جاری کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2016ء کے دوران ایک سے زاید شادیاں کرنے والے سعودی مردوں کی تعداد نصف ملین سے زائد ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک سے زاید شادیاں کرنے والوں میں 25 سے 49 سال کی عمر مرد سر فہرست ہیں۔ عمر کے مذکورہ حصے میں 73 ہزار 171 افراد نے دو یا زیادہ شادیاں کررکھی ہیں۔ اس…

Read More