پاک چین دوستی کی نئی مثال : ایف ایم 98کی نشریات کا آغاز

چینی سفیر سن وی ڈونگ اور سیکرٹری اطلاعات صبا محسن نے پاک چین دوستی چینل ایف ایم 98کی مقامی نشریات کو دونوں ممالک کے مابین زرائع ابلاغ کے شعبے میں تعاون کی نئی مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریڈیو پاکستان اور چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل نے پاک چین دوستی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا،ایف ایم 98دوستی چینل اقتصادی راہداری کی اہمیت کو مزید اجاگر کرے گا ۔تفصیلات کے مطابق ریڈیو پاکستان اور چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مشترکہ چینل ایف ایم 98 کی مقامی نشریات کا اسلام آباد…

Read More