گلگت میں غیرملکی خاتون سیاح کی پر اسرار موت

گلگت (نیوزلائن) پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں حکام کا کہنا ہے کہ ہنزہ میں ایک غیر ملکی خاتون سیاح ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئی ہیں۔ ان کی لاش قریبی ہیلتھ سنٹر منتقل کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ غیر ملکی خاتون کی موت بظاہر ہوٹل کے کمرے میں گیس بھر جانے سے ہوئی ہے، تاہم پولیس اس سلسلے میں مزید تحقیقات کر رہی ہے۔ ایس ایچ او عابد نے بتایا کہ یہ واقعہ ہنزہ کے قصبے گلمت میں پیش آیا۔ ان کے مطابق پولیس…

Read More