ہارون بلور پر حملے میں طالبان ملوث نہیں ہیں: غلام احمد بلور

پشاور(نیوزلائن)اے این پی کے شہید رہنما ہارون بلور کے چچا غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ میرے بھتیجے کو طالبان نے نہیں بلکہ ہمارے اپنوں نے شہید کیا ہے جس کی معلومات حاصل کرلی ہیں۔ پشاور کے علاقے یکہ توت میں دھماکے میں شہید ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور کے چچا غلام احمد بلور نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان نے بیان دیا ہے کہ ہم نے ہارون بلور کو شہید کیا لیکن معاملہ اس…

Read More