ناقص کارکردگی: پنجاب کے183 ہیڈ ماسٹرز کیخلاف کارروائی شروع

لاہور (نیوز لائن) پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ناقص کارگردگی کا مظاہرہ کرنے والے183 اساتذہ کے خلاف پیڈا ایکٹ لگا دیا گیا اور 7 روز میں جواب جمع کرانے کا حکم دیا گیا،محکمہ سکولز ایجوکیشن نے اساتذہ کے خلاف کاروائی کرنے کے لیے3 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دیدی۔ نیوز لائن کے مطابق لاہور اور صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں آئے روز طلباء کے بڑھتے ہوئے ڈارپ آؤٹ کے باعث محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے اساتذہ کے خلاف کاروائیاں شروع کی گئی ہیں۔ سیکرٹری سکول عبدالجبار شاہین کے حکم…

Read More