کشمالہ طارق کی خلاف میرٹ تقرری کیس کی سماعت شروع

لاہور (نیوزلائن) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی خاتون محتسب کشمالہ طارق کی میرٹ کے برعکس تقرری کے خلاف درخواست پرسماعت شروع کردی ہے ۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار رحمت قریشی نے موقف اختیار کیا کہ کشمالہ طارق کو آئین اور قوانین کے برعکس وفاقی خاتون محتسب کے عہدے پر تعینات کیا گیا،کشمالہ طارق آئین کے آرٹیکل 193 کے تحت دی گئی اہلیت پر پورا نہیں اترتیں،آئین اور قوانین…

Read More

روپے کی قدر کم ‘اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

فیصل آباد(نیوزلائن) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ہونے کے باعث اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹوں میں کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہو گئی ہیں۔ مارکیٹ سروے کے مطابق رواں ماہ کے دوسرے ہفتے میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں پانچ فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی درآمدی اشیاء کی قیمتوں میں 10سے 15فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ریٹیل مارکیٹس میں بھی قیمتوں میں اضافے کا رحجان دیکھنے کو مل رہا ہے۔…

Read More