خبر لیکس: انکوائری کمیٹی سرل المیڈا کا بیان ریکارڈ کریگی

قومی سلامتی سے متعلق متنازع خبر کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں خبر شائع کرنے والے صحافی سرل المیڈا کا بیان ریکارڈ کرنے اور اس کی روشنی میں تحقیقات کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ حکومت کی جانب سے قائم تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس چیرمین جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا کی زیر صدارت پنجاب ہاؤس میں ہوا جس میں ڈائریکٹر ایف آئی اے، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، صوبائی محتسب پنجاب کے علاوہ آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ شریک ہواجب…

Read More