ایران کی پاکستاں سٹیل ملز خریدنے کیلئے پیشکش

اسلام آباد(نیوزلائن) نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر کا کہنا ہے کہ چینی اور ایرانی سرکاری کمپنیاں خسارے میں چلنے والی پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کو طویل مدتی لیز معاہدے پر حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر کررہی ہیں۔ 1970 کی دہائی میں سوویت یونین کی جانب سے تعمیر کی جانے والی سرکاری کمپنی پاکستان اسٹیل ملز مسلسل خسارے میں جارہی ہے جبکہ 2015 سے یہاں فولاد سازی کا عمل بھی بند ہے۔ پی ایس ایم کا خسارہ 163 ارب روپے تک جاپہنچا ہے جبکہ قرضہ جات اس کے…

Read More

شام میں ایرانی ٹیلی وژن کا سینئر رپورٹر ہلاک

ایران کے سرکاری ٹی وی کا ایک سینئررپورٹر شام کے شہر حلب میں ہلاک ہو گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محسن خزائی ہفتے کے روز ایرانی پاسداران انقلاب اور اس کے زیر انتظام ملیشیاؤں کی شامی اپوزیشن کے ساتھ جھڑپوں کی کوریج کے دوران مارا گیا۔انھیں حلب کے مشرقی حصے میں مارٹر گولہ لگا۔

Read More