مسلمان امریکہ کی چوتھی بڑی آبادی

اسلام امریکہ کا تیسرا بڑا مذہب اور مسلمان امریکہ کی چوتھی بڑی آبادی ہے ۔ سنسس بیورو کے اعداد و شمار کے مطابق کل امریکی آبادی کا ایک فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہے ۔ جو لگ بھگ 33 لاکھ بنتے ہیں تاہم مسلمان تنظیموں کے مطابق اصل تعداد 70 لاکھ سے بھی زائد ہیں ۔ اگر بات کریں نیویارک کی ہی تو صرف نیویارک سٹی میں ہی 8 سے دس لاکھ مسلمان آباد ہیں ۔ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق سٹی میں کل رجسٹرڈ مسلمان ووٹروں کی تعداد 8 لاکھ…

Read More

انا للہ وانا الیہ راجعون، طاہر القادری کا کپتان کے فیصلے پر ردعمل

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے عمران خان کے فیصلے پر کہا ہے کہ لگتا ہے کہ سارا کچھ گم ہو گیا۔ اللہ کرے کوئی صورت نکل آئے۔ یہ ایسا معاملہ ہے جس کا اختتام نظر نہیں آتا۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ مجھے حق نہیں کہ تحریک انصاف کے فیصلے پر اپنا ردعمل دوں۔ فیصلہ کرنا عمران خان کا حق ہے۔ ابھی میں کوئی کمنٹس نہیں دے سکتا۔ دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ حکومت ہمیشہ ہر ادارے…

Read More

عمران خان کا فیصلہ ایک سیاستدان کا فیصلہ ہے: چودھری نثار

چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو لاک ڈاؤن نہ کرنے کے فیصلے سے کسی جیت ہوئی نہ ہار، یہ پاکستان کی جیت ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ اگر کوئی الزام لگاتا ہے تو اس الزام پر تو فیصلہ نہیں ہو جاتا۔ عمران خان بتائیں کہ وزیر اعظم کون سی چیز چھپا رہے ہیں؟ وزیراعظم نے پہلے دن ہی سپریم کورٹ کو خط لکھا اور عمران خان کو ٹی او آرز بنانے کا کہا۔…

Read More

سڑکوں پر یو ٹرن کی علامت ہٹا کر عمران خان کی تصویر لگا دی جائے، زعیم قادری

نواز لیگ نے عمران خان کے فیصلے کو یوٹرن قرار دے دیا ہے، پیپلز پارٹی نے کپتان کو یوٹرن خان کہہ دیا، جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ ملک سے کرپشن ختم ہونی چاہئے، مسلم لیگ ق نے بھی فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان کے بڑے فیصلے پر سیاسی جماعتوں نے ردعمل کا اظہا ر کیا ہے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کہتے ہیں، سڑکوں پر یو ٹرن کی علامت ہٹا کر عمران خان کی تصویر لگا دی جائے، دھرنے کا فیصلہ اپنی موت آپ…

Read More

عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی نفی کردی

عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ جو مرضی ہوجائے ہم نہیں رک سکتے اور نہ کوئی نہیں روک سکتا ہے،انصاف کے ادارے ہمیں روکیں گے تو ملک انتشار کی طرف جائے گا۔پی ٹی آئی نےاسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا، میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ نواز شریف ضمیر کے سوداگر ہیں، جب بھی اقتدار میں آئے اداروں کو تباہ کرنے کی کوشش کی، انصاف…

Read More