جہانگیر بدر!اپنی زمین سے جڑا ہوا ایک شخص

سیاست کوئی آسان کام نہیں ہے، ان لوگوں کے لئے تو بالکل آسان نہیں جنہوں نے فلرٹیشن نہیں کرنی بلکہ ایک نظریے اور ایک پرچم تلے رہتے ہوئے اس راستے کی مشکلات صبر اور حوصلے سے برداشت کرنا ہے۔ جہانگیر بدر ایک ایسے ہی سیاست دان تھے۔ ذوالفقار علی بھٹو جب سیاست میں آئے تو ان کی شخصیت کی دلکشی اور انقلابی نعروں سے نوجوان ان کی طرف کھنچے چلے گئے۔ سیاست میں کسی نے پہلی بار پسے ہوئے طبقوں کو ان کے حقوق دلانے کے حوالے سے ان کی…

Read More

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر بدر انتقال کر گئے

خاندانی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر جہانگیر بدر کو اچانک دل کی تکلیف ہوئی جس کے باعث ڈیفنس لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر بدر کو 2 روز قبل سینے میں درد کے باعث اسپتال لایا گیا جہاں حرکت قلب بند ہونے سے ان کا انتقال ہوگیا۔ جہانگیر بدر کافی عرصے سے جگر اور معدے کے مرض میں مبتلا تھے جس کے باعث انہوں نے اپنی جماعت کی سرگرمیوں اور تقاریب میں جانا بھی محدود کردیا…

Read More