جج محمد بشیر کی نواز شریف کیخلاف ریفرنس سننے سے معذرت

اسلام آباد(نیوزلائن)احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت سے معذرت کر لی ہے۔ جج کا مؤقف ہے کہ وہ ایک ریفرنس میں نواز شریف کو سزا سنا چکے ہیں لہذا باقی دو ریفرنس سننا اخلاقی طور پر بہتر نہیں ہے۔ نیوزلائن کے مطابق جج احتساب عدالت نے نواز شریف کیخلاف دیگر 2 ریفرنسز کی سماعت سے معذرت کرلی۔ جج احتساب عدالت محمد بشیر کی معذرت کا خط اسلام آباد ہائی کورٹ کو موصول…

Read More

سپریٹنڈنٹ جیل کو جج سے بد تمیزی مہنگی پڑ گئی، 20 دن قید با مشقت اور 2 ہزار روپے جرمانہ

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مجرموں کو قید میں رکھنے والے جیلر کو جج صاحب سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی اور خود ہی قید ہوگیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سول جج فیصل آباد ایک مقدمے کی سماعت کیلئے جیل گئے تو اس دوران سپریٹنڈنٹ جیل ثاقب نذیر نے ان سے بد تمیزی کی ۔ سول جج سے بد تمیزی کرنے پر سپریٹنڈنٹ جیل کو عدالت کی جانب سے 20 دن کی قید اور دو ہزار روپے کا جرمانہ کردیا گیا۔ عدالت کی جانب سے دی جانے والی 20 دن کی…

Read More