پی آئی اے کے تباہ ہونیوالے طیارے کے مسافروں کی لسٹ جاری

پی آئی اے کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کے مسافروں کی لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ جنید جمشید کے اہل خانہ سمیت طیارے میں موجود ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے بد قسمت طیارے میں 9 خواتین 31مردوں اور دو شیر خوار بچوں اور عملے کے پانچ ارکان سمیت 47افراد سوار تھے۔انتظامیہ کی جانب سے جاری کر دہ فہرست کے مطابق طیارے کے مسافروں میں عابد قیصر ٗ احسن ٗ احترام الحق عائشہ ٗ اکبر علی ٗ اختر محمود ٗ…

Read More

پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ‘ 47مسافر سوار تھے

ایبٹ آباد(نیوزلائن)چترال سے اسلام آباد جانے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ حویلیاں کے قریب پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں معروف نعت خواں جنید جمشید بھی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سوار تھے۔ نیوزلائن کے مطابق چترال سے اسلام آباد جانے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ پی کے 661 ایبٹ آباد میں حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے کے انجن میں خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا جب کہ طیارے کے پائلٹ صالح جنجوعہ اور احمد جنجوعہ…

Read More