زہریلے گھی کی فروخت جاری: سنگدل مافیا کے سامنے پنجاب حکومت سرنگوں

اسلام آباد(رانا حامد یٰسین)پنجاب بھرمیں کھلے عام زہریلے گھی اور کوکنگ آئل کی خریدوفروخت کا دھندہ جاری ہے۔شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے گھی مینو فیکچررز کا ٹولہ صوبائی حکومت اور پنجاب فوڈ اتھارٹی پر بھاری ثابت ہوا ہے اور گھی و کوکنگ آئل انسانی صحت کیلئے زہر قاتل ہونے کا ثابت ہونے کے باوجود پنجاب حکومت اور فوڈ اتھارٹی ان گھی و کوکنگ آئل مالکان کے خلاف کوئی کارروائی کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ بلند بانگ دعوے اور عوامی مفادات کے تحفظ کے اعلانات کرنے اورایوان اقتدار کے سامنے…

Read More

عوام کو زہریلا گھی کھلانے والے ڈائریکٹ بلیک میلنگ پر اتر آئے

لاہور(رانا حامد سے)عوام کو سالہا سال تک زہریلا گھی کھلانے والے بااثر گھی ملز مالکان اپنا پول کھلنے پر براہ راست بلیک میلنگ پر اتر آئے ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق پنجاب کے گھی مینو فیکچررز سالہا سال سے عوام کو مضر صحت اور زہریلا گھی کھلانے میں ملوث تھے اور اپنا اثر و رسوخ استعمال کر کے کھلے عام زہریلا گھی فروخت کررہے تھے۔ حال ہی میں پنجاب حکومت کے ایک ادارے نے صوبہ بھر سے 71گھی و کوکنگ آئل کے نمونے لئے تو ان میں سے متعدد بڑے…

Read More