فیصل آباد کی بلدیاتی سیاست میں بھونچال: شیر علی اور زاہد نذیر اکٹھے ہو گئے

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد کی بلدیاتی سیاست میں بھونچال آگیا۔ آگ اور پانی مل بیٹھے۔چوہدری شیر علی اور چوہدری زاہد نذیر نے ضلع کونسل اور میئر فیصل آباد کا الیکشن مل کر لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔نیوز لائن کے مطابق دونوں نے اتحاد کیا ہے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ اورمشرف دور کے سپیکر پنجاب اسمبلی افضل ساہی کے مشترکہ گروپ کے خلاف۔رانا ثناء اللہ کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے تو زاہد نذیر کا تعلق بھی مسلم لیگ ن سے ہے اور ان کے بھائی عاصم نذیر مسلم…

Read More