دنیا کا مصروف ترین ایئرپورٹ کچرے کا ڈھیر بن گیا

میڈرڈ(نیوزلائن)سپین کے بارسلونا ایئرپورٹ کا شمار دنیا کے مصروف ترین ایئرپورٹس میں ہوتا ہے جہاں صفائی ستھرائی اور دیگر سروسز مثالی ہیں مگر گزشتہ دنوں اسی ایئرپورٹ کی ایسی تصاویر منظرعام پر آگئیں کہ دیکھنے والوں کیلئے یقین کرنا مشکل ہو گیا۔ ان تصاویر میں پورا ایئرپورٹ کچرے کا ڈھیر بنا ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ پر اس قدر کچرا پڑا ہونے کا سبب یہ تھا کہ وہاں کے صفائی کے عملے نے ہڑتال کر رکھی تھی۔ کمپنی نے بچت کرنے کیلئے اپنے بجٹ میں کٹوتیاں کی تھیں جس…

Read More