پاکستانی صحافت کا نائن الیون

آپ اسے پاکستانی صحافت کا نائن الیون کہہ لیں کہ میڈیا کا بی سی سی آئی سکینڈل۔لیکن جو صحافت اربوں روپے کے بینک قرضے معاف کرانے والوں، کوآپریٹو سوسائٹیز سکینڈل میں ہزاروں لوگوں کی جمع پونجی ڈبونے والوں، انویسٹمنٹ کمپنیوں کے ہاتھوں اپنی ماؤں کی چوڑیاں اور بیٹیوں کا جہیز لٹوانے والوں، ڈبل شاہوں کے ہاتھوں پندرہ دن میں رقم دوگنی کرانے کی اندھی لالچ اور بلاسود اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر چند دنیا پرست قاریوں اور مفتیوں کی جعلساز مضاربہ کمپنیوں کو برداشت کرگئی وہ ایگزیکٹ سکینڈل بھی…

Read More