مودی نے پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنے کی گیدر بھبکی دیدی

نئی دہلی(نیوزلائن) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے پاکستان مخالف عزائم کھل کر سامنے آ گئے ہیں اور مودی نے اب پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنے کی گیدر بھبکی دیدی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے بھارتی پنجاب میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے واویلا کیا کہ ستلج ،بیاس اور روای کے پانی پر بھارت کا حق ہے اور اسے ہم پاکستان جانے کی اجازت نہیں دیں گے جبکہ بھارت مسلسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کی دھمکیاں دے رہاہے۔بھارتی وزیراعظم کا کہناتھا کہ سندھ طاس…

Read More