میڈیا ورکرز رائٹس موومنٹ: فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کا احتجاجی کیمپ

فیصل آباد(نیوزلائن)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی تحریک حقوق میڈیا ورکرز کے سلسلے میں فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس نے شہر کے مرکزی ضلع کونسل چوک میں دو روزہ احتجاجی کیمپ لگایا ۔ احتجاجی کیمپ کی قیادت ایف یو جے کے صدر طاہررشید نے کی۔سیاسی رہنماؤں‘ لیبر لیڈرز‘ تاجروں‘ صنعتکاروں‘ اساتذہ‘ سول سوسائٹی کے نمائندوں‘ یونیورسٹی طلبہ‘ کسان تنظیموں نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا اور صحافیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ میڈیا لائرز سول سوسائٹی فورم کے کنونیئر شیخ سلطان محمود نے ایف یو جے کے احتجاجی کیمپ کیلئے خصوصی…

Read More

ٹرمپ کے جیتتے ہی امریکی ریاستوں میں آزادی کیلئے جدوجہد کا آغاز

تجزیہ کار ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کی صورت میں امریکہ کے توڑ پھوڑ سے دوچار ہونے کی پیش گوئیاں کر رہے تھے اور امریکی ریاست کیلیفورنیا سے ان پیش گوئیوں کے درست ثابت ہونے کا آغاز ہو گیا ہے، جہاں کے عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکہ سے علیحدگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا کے عوام نے روایتی طور پر ڈیموکریٹس کو ووٹ دیتے ہوئے اپنی ریاست سے ہلیری کلنٹن کو فتح سے ہمکنار کیا تاہم جب…

Read More