پاکستان کے تنویر بٹ تیسری بار مسٹر اولمپیا بن گئے

لاہور (نیوزلائن)تن سازی میں پاکستان کے لیے معذر تن سازوں کی کیٹگری میں تیسری بار مسٹر اولمپیا کاٹائٹل جیتنے والے تنویربٹ نے کہا ہے کہ اگر حکومت انکی سرپرستی کرے تو وہ ملک کا نام مزید روشن کرسکتے ہیں۔امریکا سے وطن واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر تنویر بٹ کا شاندار استقبال کیا گیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اپنی کیٹگری میں ان کا یہ تیسرا گولڈ میڈل ہے۔انہوںنے کہا کہ میری خواہش ہے کہ وہ سات بار مسٹر اولمپیا کا ٹائٹل جیت کر معروف…

Read More