افغانستان :آرمی پبلک سکول حملے میں ملوث ملا فضل اللہ ہلاک

راولپنڈی(نیوزلائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو افغان صدر اشرف غنی کا فون، صوبے کنڑ میں مولوی فضل اللہ کے ہلاکت کی خبر شئیر کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مولوی فضل اللہ کی ڈرون حملے میں ہلاکت کی خبر شیئر کی۔ مولوی فضل اللہ کو افغان صوبے کنڑ میں ڈرون حملے سے نشانہ بنایا گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

Read More