پاکستانی ڈرامہ جدت اور معاشرتی ضرورتوں سے دور

ادب اور ادیب معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں، جن کا ہاتھ ہمیشہ اس کی نبض پر رہتا ہے اور معاشرتی بگاڑ کی نشاندہی اپنا فرض سمجھ کر کرتے ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان میں معاشرے نے جو بے ہنگم متشدد صورت اختیار کرلی ہے، اس کی تشخیص قحط الرجال کے باعث انتہائی محدود پیمانے پر ہو رہی ہے۔ اس صورتحال میں لگتا یوں ہے کہ سماجی مسائل کی عکاسی اور ان کا حل پیش کرنے کی تمام تر ذمہ داری اپنے طور پر خواتین اردو ڈائجسٹ رائٹرز نے خود ہی اٹھالی…

Read More