کالعدم جماعتوں کا مسئلہ؟

جھنگ میں صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے کا ضمنی انتخاب عالمی سطح پر دلچسپی کا مرکز بن گیا تھا۔ نتیجہ آیا تو سیاست و صحافت کے ایک حلقے میں وہ ہاہا کار مچی کہ خدا کی پناہ! بلاول بھٹو نے ٹوئٹ کیا‘ نیشنل ایکشن پلان ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا۔ ہمارے بعض تجزیہ کار اور کالم نگار دوستوں کے لیے ”آزاد امیدوار‘‘ مسرور نواز جھنگوی کی جیت حیرت اور اذیت کا باعث تھی۔ وہ نیشنل ایکشن پلان کے اس نکتے کا ذکر کر رہے تھے جس کے تحت کوئی کالعدم جماعت‘…

Read More