ٹرمپ امیر ترین صدر‘ اس کیخلاف3500 مقدمات بھی درج

ڈونلڈ ٹرمپ، 3.7؍ ارب ڈالر اثاثوں کیساتھ امیر ترین امریکی صدر ہیں۔وہ امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ عمر میں صدر منتخب ہوئے ہیں۔گزشتہ تین دہائیوں میں وہ 3500مقدمات میں ملوث رہے۔ٹرمپ کے والد کا تعلق جرمنی سے تھا جب کہ والدہ اسکاٹش تھیں، انہوں نے زندگی میں کبھی شراب نہیں پی اور نہ ہی سگریٹ نوشی اور منشیات لی۔ تفصیلات کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ، 3.7 ارب ڈالر اثاثوں کے ساتھ امریکی تاریخ میں امیر ترین سربراہ مملکت ہیں۔معروف امریکی میڈیا ہائوس کے مطابق، ٹرمپ دنیا کے امیر ترین افراد…

Read More