ترکی میں فائرنگ سے روسی سفیرہلاک

انقرہ (نیوزلائن) روسی سفیر کو ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں گولی مار دیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ عرب نیوز کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترک میڈیا کی جانب سے بتایا انقرہ میں منعقدہ ایک روسی تصاویری نمائش میں شرکت کر رہے تھے۔ روسی سفیر جیسے ہی تقریر کیلئے اسٹیج پر آئے تو اس موقع پر ایک مسلح شخص نے ان پر فائرنگ کھول دی۔ روسی سفیر اور دیگر 3 افراد کے شدید زخمی ہوںے کی اطلاعات ہیں جنہیں فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا…

Read More

سی پیک میں دلچسپی : روس نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں

اسلام آباد(نیوزلائن)چند ماہ قبل روس نے بھارتی خواہشات کے برعکس پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں میں حصہ لیا اور اب روس نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں یورایشین اکنامک یونین کو بھی شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے جس نے مودی سرکار کی نیندیں اڑا کر رکھ دی ہیں۔ روس کی پاک چین اقتصادی راہداری میں بڑھتی دلچسپی اور پاکستان کے ساتھ گہرے ہوتے تعلقات نے بھارتی حکام کی نیندیں اڑا دی ہیں، بھارت خطے میں اپنے استحکام اورمفادات کے حصول کے لیے پریشانی کا شکار ہوگیا…

Read More

روسی بحری بیڑہ شام کی مدد کیلئے پہنچ گیا

امریکی قوم اپنے صدارتی الیکشن میں مصروف ہے اور ان کی اس مصروفیت کے دوران روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایک بڑا قدم اٹھا کر امریکہ کو زوردار جھٹکا دے دیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق روسی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ”ولادی میر پیوٹن نے اپنے جنگی بیڑے کو شام میں بڑے پیمانے پر کروز میزائل برسانے کے لیے بحیرہ روم پہنچا دیا ہے اور اس بیڑے سے آئندہ 24گھنٹوں میں کسی بھی وقت بمباری شروع ہو سکتی ہے۔“ رپورٹ کے مطابق امریکہ…

Read More

جنگ کا خطرہ شدید ہوگیا، امریکہ نے روس کے خلاف اپنی فوج کو روسی بارڈر کے قریب پہنچنے کا حکم دے دیا

امریکہ نے اپنی فوج کو روس کے خلاف انتہائی قدم اٹھانے کا حکم دے دیا ہے جس کے بعد دونوں ملکوں کے مابین جنگ کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے اپنے لڑاکا فوجی دستوں کو ناروے میں روسی بارڈر کے قریب پہنچنے کا حکم دے دیا ہے۔ جن امریکی میرین کورز کو ناروے میں بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے یہ اس سے قبل روسی بارڈر کے ساتھ شدید سردموسم میں لڑائی کی مشقیں بھی کر چکی ہیں۔ ان نئے…

Read More

روس نے پاکستان کے خلاف بھارتی موقف مسترد کردیا

پاکستان کوسفارتی سطح پر تنہا کرنے کے دعوے کرنے والا بھارت خود تنہائی کا شکار ہوگیا اور برکس اجلاس میں چین کے بعد روس نے بھی پاکستان کے خلاف بھارتی موقف کو مسترد کردیا۔ دوسروں کے لیے گڑھا کھودنے والاخود اس میں گرتاہے اور بھارت کےساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ پاکستان کوسفارتی محاذ پر تنہا کرنے کے جتن کرنے والابھارت خود تنہائی کا شکار ہورہا ہے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق برکس اجلاس میں روس نےبھارت کا ساتھ چھوڑ دیا اور پاکستان کاساتھ دیا ہے۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ میں حکومتی…

Read More